Sunday , November 28 2021
Home / اہم خبریں / ”اگر پاؤں میں درد ہو تا ہے تو نظر انداز نہ کر یں۔ جن کے بازو میں اکثر درد کی شکا یت رہتی ہے ان کے لیے انمول تحفہ۔“

”اگر پاؤں میں درد ہو تا ہے تو نظر انداز نہ کر یں۔ جن کے بازو میں اکثر درد کی شکا یت رہتی ہے ان کے لیے انمول تحفہ۔“

ہاتھ پاؤں کا سن ہونا معمولی بات سی بات اور ایسا ٹشوز یا خون کی نالیوں پر دباؤ پڑنے کی وجہ سے ہوتا ہے، بعض اوقات ہاتھ پیر غلط انداز میں بیٹھنے کے باعث بھی سن ہوجاتے ہیں یا کبھی کبھی ایسا نروز پر دباؤ پڑنے کی وجہ سے ہوتا ہے۔ان وجوہات کے باعث ہاتھ پیروں کا سن ہونا عام سی بات ہے لیکن کیا آپ جانتے ہیں یہ کیفیت کسی بیماری جیسے ذیابیطس یا وٹامن کی کمی کے باعث بھی ہوتی ہے۔

ہاتھ اور پاؤں سن ہونے کی وجوہات ذیابیطس سے چھوٹی اور باریک خون کی نالیوں کو نقصان پہنچتا ہے جو ہاتھ اور پاؤں سن ہونے کی وجہ بنتی ہے، ایسے میں ہاتھ پاؤں کی صلاحیت کا کم ہونے کا خطرہ بھی بڑھ جاتا ہے کیونکہ اس طرح آپ گر بھی سکتے ہیں ہاتھ پاؤں سن ہونے کی شکایت زیادہ تر عمر رسیدہ لوگوں کو ہوتی ہے یا پھر ان افراد کو اس کیفیت سے گزرنا پڑتا ہے جو کھانے میں سبزی تناول کرتے ہیں کیونکہ ایسے افراد خون کی کمی کا شکار ہوتے ہیں اور ان کے جسم میں وٹامن بی 12 کی کمی واقع ہوجاتی ہے۔

وٹامن بی 12 کی کمی انیمیا اور نروز کو نقصان پہنچانے کا باعث بنتی ہے۔ہاتھ یا پیر کی انگلیوں میں چوٹ لگنے سے بھی نروز کو نقصان پہنچتا ہے، اس کے علاوہ جو لوگ ہر وقت ایسے اوزار استعمال کرتے ہیں جن میں لرزش ہوتی ہے، ان کے نروز کو نقصان پہنچتا ہے ہاتھ پیر سن ہوجاتے ہیں۔ہاتھ اور پیر سن ہونے کی صورت میں یہ اعمال انجام دیں تنگ کپڑے اور جوتے پہننے سے گریز کریں،

اگر بیٹھے بیٹھے پیر یا ٹانگ سن ہوگئی ہو تواٹھ کر کھڑے ہو جائیں اور ٹانگ کو حرکت دیں تاکہ خون کی روانی صحیح ہو۔کمر اور گردن کے درد سے بچنے کے لئے بھاری وزن اٹھانے میں احتیاط کریں اور جسم کو ایک ہی انداز میں حرکت دینے سے گریز کریں۔جو بھی کام کریں اس دوران وقفہ ضرور لیں۔ ایک تو یہ ہے کہ اپنی غذاؤں میں آپ تبدیلی کیجئے۔ اور موسم کا سستے سے سستا پھل کھا ئیں۔

موسم کا سستے سے سستا پھل کھا ئیں سبزی کھا ئیں لیکن پھل ایسا کھا ئیں کہ جس کے اوپر کالی مرچ چاہے ہلکا نمک اور بہت زیادہ نمک نہ کھا ئیں سالاد کی شکل میں پکا کے لیکن اس میں مرچ مصالحے بہت کم ہوں سبزیوں کا استعمال پھلوں کا استعمال زیادہ کر یں ۔ بہت سستا اور آپ کی آدھی بیماریوں کا علاج تو اسی سے ہو جا ئے گا

اور آپ خود محسوس کر یں گے ہم جو غذائیں کھا رہے ہیں وہ ہمارے اندر جا کر بہت سی بیماریاں پیدا کر رہی ہیں جوڑوں کا درد پٹھوں کا کھچاؤ معدے کے نظام تو بہت زیادہ بڑھ رہے ہیں خاص طور پر خواتین میں موٹاپے کا رجحان زیاد ہ ہے حالانکہ گھر کے کام بھی کر تے رہتی ہیں ۔

50% LikesVS
50% Dislikes

About admin

Check Also

اللہ کا فضل

یہ واقعہ ایک سعودی نوجوان کا ہے،یہ اپنی زندگی سے مطمئن نہیں تھا،اس کی تنخواہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *