Sunday , November 28 2021
Home / اسلامک / نمازِ عصر کے بعد تیس مر تبہ پڑھیں۔ ہر انسان آپ کی بات مانے گا

نمازِ عصر کے بعد تیس مر تبہ پڑھیں۔ ہر انسان آپ کی بات مانے گا

انسان کامیاب ہو نا چاہتا ہے اور کامیاب ہونے کے لیے دوا کے ساتھ دعا کی بھی ضرورت ہو تی ہے۔ وظائف آپ کی زندگی میں یہ اہم اور خوبصورت کام نہایت احسن طریقے سے سر انجام دیتے ہیں اور ایسے زبردست وظائف ہم آپ کو بتاتے رہتے ہیں اگر آپ ان پر عمل کر تے ہیں تو اس سے آپ اپنی زندگی آسان بنا سکتے ہیں۔ آج ہم آپ کو بتائیں گے کہ نمازِ عصر کے بعد کون سا وظیفہ کیا جا تا ہے اس وظیفے کے کرنے سے آپ کی من کی مرادیں پوری ہوں گی کسی بھی حوالے سے آپ کو کامیابی چاہیے یا آپ لگاتار ناکامی سے دو چار ہیں تو انشاء اللہ اس وظیفے کے بعد وہ نا کامی کامیابی سے تبدیل ہو جا ئے گی نمازِ عصر کے بعد آپ نے تیس مر تبہ اول و آخر درود شریف کے ساتھ یہ آیت پڑھنی ہے یاد رکھیں ایک دفعہ درودِ پاک پڑھنے سے آپ پر اللہ تعالیٰ کی دس رحمتیں نازل ہو تی ہیں

آیتِ مبارکہ یہ ہے۔ لیجز یھم اللہ احسن ما عملو ویز ید ھم من فضلہ واللہ یر زق من یشاء بغیر حساب۔ وظیفہ ختم ہونے کے بعد اللہ کے حضور دعا مانگیں اللہ تعالیٰ ضرور نوازے گا۔ اسی ترتیب سے آپ نے وظیفے کو اکیس دن لگاتار کر نا ہے یاد رکھیں یہ وظیفہ نمازِ عصر کے بعد کر نا ہے لیکن صرف نمازِ عصر نہیں وظیفے کو بہتر کرنے کے لیے پانچ وقت کی نماز لازمی ادا کرنی ہے انشاء اللہ وظیفے کے ختم ہو تے ہی آپ کی ہر مشکل ختم ہو چکی ہو گی انشاء اللہ۔ اللہ پاک سے دعا ہے کہ وہ آپ کی ہر مشکل آسان فر ما ئے آمین۔ سورہ فاتحہ کے اس عمل سے دیکھے ہر ناممکن کام کیسے ممکن ہوتا ہے یہ وظیفہ گارنٹی شدہ آزمودہ وظیفہ ہے. اگرآپ چاہتے ہیں کے آپ کو اس وظیفہ کا پورا فائدہ ہوتو اس کوآخرتک ضرورپڑھیں تاکہ آپ کو وظیفہ کرنے کی پوری سمجھ آجائے. اگر ایک چھوٹا ساکام بھی رہ جائے

تو وظیفہ پوری طرح اثرنہیں کرتا. آمید ہے آپ اس بات پر عمل کریں گے اس عمل کی اجازت عام ہے. کوئی بھی اس وظیفہ کواجازت لئے بغیر کرسکتا ہے. نا قابل بیان اورنا قابل گمان مشکلات کے لئے یعنی جب ہر تدبیر کے دروازےبند ہوجائیں تواس عمل کا کمال دیکھئیےسورہ فاتحہ کے اس عمل سے آپ کا ہر ناممکن کام ممکن ہو جائے گا. ہر مسئلہ حل ہو جائے گا چائے گھر کے لڑوئی جھگڑے ہوں غربت اور تنگدستی ہو یا پھر شادی کا مسئلہ ہو یا حاجات پوری نہ ہونے کا مسئلہ اولاد نہ ہو رہی ہو تمام مسائل اس وظیفہ کو کرنے سے حل ہو جائیں گے انشاءاللہ وظیفہ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ​ الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ ​ مَالِكِ يَوْمِ الدِّينِ إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ​ اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ صِرَاطَ الَّذِينَ ​أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ ​وَلَا الضَّالِّينَ​ آمین​ . وظیفہ کرنے کا طریقہ عمل آپ نے اسطرح کرنا ہے کہ نماز فجر کی سنت اور فرض کے درمیان آپ نے کرنا ہے یہ وظیفہ۔

50% LikesVS
50% Dislikes

About admin

Check Also

6 چیزوں کا سستا ناشتہ ہر بیماری ہرکمزوری کا علاج جسم میں طاقت وتندرستی کامکمل خزانہ۔

تینوں وقت کے کھانے میں ہمارے لیے سب سے اہمیت کا حامل ناشتہ ہے متوازن …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *