Sunday , November 28 2021
Home / اسلامک / ”بارہ تیراہ چودہ شوال کا خاص وظیفہ۔“

”بارہ تیراہ چودہ شوال کا خاص وظیفہ۔“

آپ کے اولاد کا ایسا وظیفہ جس کو شوال کے مہینے میں اگر آپ کرلیں گے ۔ توا للہ کے حکم سے اللہ تعالیٰ آپ کی سونی گود کو بھر دیں گے ۔ آپ کو اپنی رحمت سے اللہ تعالیٰ اولاد عطافرمائیں گے ۔ اپنے خزانوں سے اللہ تعالیٰ آپ کی گود کوبھردیں گے ۔ اس کے علاوہ ایک خاص وظیفہ اور چند واقعات بھی ذکر کریں گے ۔حضر ت عیسی ؑ کے حوالےسے ہے۔ کہ ان کا ایک بستی پر سے گزرہوا وہاں پر ایک دھوبی رہتا تھا۔ بستی والوں نے آپ کے پاس اس کی شکایت کی کہ یہ ہمارے کپڑے پھاڑ دیتا ہے۔ اوراپنے پاس رو ک کر بھی رکھتا ہے۔ اللہ تعالیٰ سے دعا کیجیے ۔ وہ اپنے کپڑوں والی جو گٹھری ہے۔

اس کے سمیت واپس نہ آسکے۔ حضرت عیسی ؑ نے یہ دعا کردی ۔ اگلے دن دھو بی حسب معمول کپڑے دھونے کےلیے چلا گیا ۔ تین روٹیا ں ساتھ تھیں۔ اورقریبی پہاڑوں میں ایک عابد بھی رہتا تھا ۔ دھو بی کے پاس آیا اور پوچھا کیا تیرے پاس کھانے کو روٹی ہے۔ اگر ہے تو ذرا سی سامنے کردے تاکہ میں اس کودیکھ لو یاصرف اور صرف اس کی بو سونگھ لو۔ کیونکہ ایک عرصہ سے میں نے کھانا نہیں کھایا۔ دھوبی نے اس میں سے ایک روٹی کھانے کے لیے اس عابد کو دیدی۔ عابد دعا دیتے ہوئے کہنے لگا اللہ تعالیٰ تیرے گن ا ہوں کو مع اف فرمائےدل کو پاک کرے ۔ دھوبی نے دوسرے روٹی بھی دیدی۔ کہنے لگا کہ اللہ تعالیٰ تیرے اگلے پچھلے سارے گن اہ مع اف کردے۔

دھوبی نے تیسری روٹی بھی دیدی ۔ تو آپ عابد بولااے دھوبی ! اللہ تعالیٰ تیرے لیے جنت میں محل بنا دے ۔ اب جب شام ہوئی تو دھوبی صیحح سالم واپس آگیا۔ بستی والوں نے حیران ہوکر حضرت عیسی ؑ کو بتایا کہ دھوبی تو واپس آگیا ہے۔ آپ نے دھوبی کو طلب فرمایا اورپوچھا کہ سچ سچ بتانا آج تونے کیا عمل کیا ہے۔ وہ کہنے لگا ان پہاڑوں میں ایک عابد میرے پاس آیا ۔ اس کے مانگنے پر میں نے تین روٹیاں اسے دیدیں۔ ہر روٹی کے بدلے اس نے مجھے بہت سی دعائیں دیں۔حضرت عیسی ؑ نے فرمایا کہ : اپنے کپڑوں والی گٹھر ی کو کھو ل اور دکھا ۔ اس نے کھولا تو کیا دیکھتا ہے کہ ایک سیاہ سانپ بیٹھا ہوا ۔

اس کے منہ پر لوہے کی لگام ہے۔ آپ نے سانپ کو پکارا تو اس نے “لبیک یا نبی اللہ ” کہہ کر جواب دیا ۔ فرمایا: تجھے اس شخص کی طرف نہیں بھیجا گیا ۔ لیکن اس کےپاس ان پہاڑوں میں سے ایک عابد آیا اس نے روٹی مانگی ہر روٹی کے بدلے میں اس نے دعائیں دیں۔ ایک فرشتہ پاس کھڑا آمین کہتا رہا۔ اس پر اللہ تعالیٰ نے اس فرشتے کو بھیجا جس نے مجھے لوہے کی لگا م پہنا دی۔ حضرت عیسی ؑ نے دھوبی سے فرمایا اس عابد پر صدقہ کرنے کی بدولت تیرے پچھلے سب گن اہ مع اف ہوگئے ہیں۔ اور اب نئے سرے سے اعمال شروع کر۔آپ سمجھ گئے ہیں کہ ہر انسان اپنے آپ میں نیکوں کار ہے۔ کوئی بھی یہ نہیں سمجھتا کہ مجھ فلاں گن اہ سرزہوا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

About admin

Check Also

6 چیزوں کا سستا ناشتہ ہر بیماری ہرکمزوری کا علاج جسم میں طاقت وتندرستی کامکمل خزانہ۔

تینوں وقت کے کھانے میں ہمارے لیے سب سے اہمیت کا حامل ناشتہ ہے متوازن …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *