Sunday , November 28 2021
Home / اسلامک / ”دن میں 1 بار پڑھنے میں اللہ اتنا خوش ہوتا ہے“

”دن میں 1 بار پڑھنے میں اللہ اتنا خوش ہوتا ہے“

یہ بہت مجرب عمل ہے جو بھی اس عمل کو کرے گا۔ انشاءاللہ! اللہ تعالیٰ اسکے حامی وناصر ہوں گے ۔

اور اللہ تعالیٰ اس کی ہر حاجت کو قبول فرمائیں گے ۔ ہر دعا کو قبول فرمائیں گے ۔ کیونکہ اس کے حوالے سے فرمایا گیا ہے کہ نبی پاک ﷺ نے بھی اس کے حوالےسے فرمایا ہے جو بھی ان عمل کو کرے گا وہ عمل اس کے لیے کافی ہوجائے گا۔

انشاءاللہ! اس کے بارے میں بہت سی احادیث وارد ہوئی ہیں۔ عمل کو ضرو رکریں۔ کیونکہ انسان جو ہے وہ اپنی کوشش کرتا ہے اللہ پاک اس کوشش میں رنگ بھر دیتے ہیں۔ جب وہ یقین کے ساتھ اعمال کو کرنا شروع کرتا ہے۔نبی کریمﷺ نے ارشاد فرمایا ہے کہ جنت کا ایک دروازے کا نام “ضحی ” ہے قیامت کے دن نداء دی جائے گی کہ چاشت کی نماز پڑھنے والے کہاں ہیں ۔ آؤ اس دروزاے سے داخل ہوجاؤ۔ چاشت کی نماز پڑھنے کے بارے میں بہت ہی زیادہ فضیلت حدیث مبارکہ میں وارد ہوئی ہے۔ انشاءاللہ !آپ ان کو اد اکریں۔

اگرآپ دو رکعت نماز نفل ادا کریں اور اس طرح کریں کہ اکابرین کا کہنا ہے جو بھی چاشت کی نماز اس طرح سے پڑھے گا۔ تو اس کے گھر میں اللہ تعالیٰ رزق کی فروانی کردے گا۔ دو رکعت نیت کرے۔ ہر رکعت میں سورت الفاتحہ کے بعد سات سات مرتبہ ” سورت اخلاص ” پڑھے گا۔ انشاءاللہ! اللہ تعالیٰ اس کے گھر میں رزق کے انبار لگا دیں گے ۔ رزق کے ڈھیر لگا دیں گے ۔ کیونکہ چاشت کی نماز پڑھنے والے کو ہر جوڑ کا صدقہ اللہ تعالیٰ کے ہاں کردیتا ہے۔ اللہ تعالیٰ اس کے بدلے میں بہت ہی عظیم رزق عطافرمائیں گے اور اللہ تعالیٰ اس کے گھر میں رزق کے انبار لگا دیں گے ۔ یہ نوافل اداکرنے کے بعد تین مرتبہ “اللھم اغفرلی” پڑھیںَ اور اس کے بعد جو بھی دعا اللہ کے ہاں مانگے گا اللہ تعالیٰ اس کی دعا کو قبول فرمالیں گے ۔

اور اللہ تعالیٰ اسے گن اہوں کو بھی مع اف فرما دیں گے۔ کیونکہ اس کے حوالے سے ایک واقعہ فرمایا جاتا ہے۔ ایک آدمی تھا کہ وہ ہروقت کہتا تھا یا اللہ ! مجھے بخش دے ۔ تو اس کا جو دوسرا دوست ہے تو کیا ہر وقت یہی کہتا رہتاہے یا اللہ مجھے بخش دے ۔ تووہ کہتا ہے میں اس لیے کہتا ہوں کہ اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی طرف نظرکرم سے دیکھتا ہے اور جب بھی کوئی بندہ پکارتا ہے
تو اللہ تعالیٰ اس کی پکار کا جواب دیتا ہے۔ تو اگر میں ” اللھم اغفرلی ” کہو تو اللہ اس کے بدلے میں میرے سارے گن اہوں کو مع اف فرمادے ۔ اور میری طرف نظر کرم کردے ۔ میرے تو بیڑے پاڑ ہوجائیں گے ۔ تویہ ایک بہت ہی عظیم عمل ہے۔ جو اپنے گن اہوں کی معافی مانگے ۔ اور عاجزی کے ساتھ اپنے گن اہوں کا ارتکاب کرتے ہوئے اپنے اعمال کوکرے۔ چاشت کی نماز ادا کرنے کے بعد تین مرتبہ ” اللھم اغفرلی” پڑھیں۔ انشاءاللہ! اللہ تعالیٰ آپ کی ہرحاجت کو پوری فرمائےگا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

About admin

Check Also

6 چیزوں کا سستا ناشتہ ہر بیماری ہرکمزوری کا علاج جسم میں طاقت وتندرستی کامکمل خزانہ۔

تینوں وقت کے کھانے میں ہمارے لیے سب سے اہمیت کا حامل ناشتہ ہے متوازن …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *