Tuesday , November 30 2021
Home / اسلامک / قرآن کی چھوٹی سی سورۃ پڑھیں ،چربی پانی کی طرح گھلے گی اور جسم 5دن میں پتلا ہو جائے گا

قرآن کی چھوٹی سی سورۃ پڑھیں ،چربی پانی کی طرح گھلے گی اور جسم 5دن میں پتلا ہو جائے گا

آج ہم آپ کو ایک قرآنی سورۃ بتائیں گے جس سے آپ کے موٹاپے کی پریشانی ختم ہو جائے گی یہ وظیفہ پڑھتے ہی پڑھتے پیٹ کی چربی پگل جائے گی پیٹ کی چربی کم کرنے کے لیے آپ نے بہت محنت کی ہو گی لیدکن اگر آپ کو اس کا فائدہ نہیں ہو رہا تو پریشان نہ ہوں آج ہم آپ کو ایک وظیفہ اور چند ایسے طریقے بتائیں گے جن پر عمل کر کے آپ فور پیٹ کی چربی سے نجات حاصل کرلیں گے پیٹ کی چربی کم کرنے کے گھریلو نسخے وش ربا تیز رفتار زندگی ، فاسٹ فوڈ اورورزش کی کمی کا نتیجہ پیٹ کی چربی کی صورت میں نکلتا ہے اور اس سے نہ صرف انسان بد ہیئت لگتا ہے بلکہ بڑھا ہوا پیٹ امراضِ قلب، بلڈ پریشر اور دیگر کئی امراض کا پیش خیمہ بھیہوسکتا ہےطبِ مشرق اور آیورویدک طریقہ علاج میں بڑھتے ہوئے پیٹ کو کم کرنے کی کئی تدابیر موجود ہیں جن پر عمل کرکے پیٹ اور سینے کو ایک حد تک ایک ہی سطح پر لایا جاسکتا ہے لیکن اس میں مستقل مزاجی اور صبر کی ضرورت ہے کیونکہ پیٹ نہ ایک ہفتے میں بڑھتا ہے اور نہ ہی ایک ہفتے میں کم کیا جاسکتا ہے . اس کے لیے طبِ مشرق کی یہ 8 تدابیر بہت فائدہ مند ہوسکتی ہے

پانی کا زیادہ استعمال:اگر آپ کمر کی چوڑائی کم کرنے میں سنجیدہ ہے تو زیادہ پانی پینا بھی اس کا ایک بہترین ٹوٹکا ہے، پانی خون میں شامل ہوتا ہے اور چکنائی کے سالمات کوگھلاتا ہے جب کہ زیادہ پانی پینے سے بدن کے زہریلے مرکبات خارج ہوتے رہتے ہیں .دن میں کس وقت پستہ کھائیں تو وزن کم کرنے میں مدد کرسکتا ہے؟جدید تحقیق کے نتائج سامنے آگئے اب ہم دوستو آج کے ٹوپک کی طرف آتے ہیں ایک قرآنی سورۃ بتائیں گے جس سے آپ کے موٹاپے کی پریشانی ختم ہو جائے گی یہ وظیفہ پڑھتے ہی پڑھتے پیٹ کی چربی پگل جائے گی وہ وظیفہ یہ ہے اس عمل کی اجازت عام ہے کسی بھی وقت باوضو ہو کر پہلے پانچ دفعہ سورۃ فاتحہ پڑھیں اور پھر ایک دفعہ سورۃ لرعد پڑھیں اور یہ عمل موٹاپاختم ہونے تک جاری رکھیں انشاءاللہ کچھ ہی دنوں میں پیٹ کی چربی پگل جائے گی اس وظیفہ کو شیئر ظرور کریں

Sharing is caring!

50% LikesVS
50% Dislikes

About admin

Check Also

6 چیزوں کا سستا ناشتہ ہر بیماری ہرکمزوری کا علاج جسم میں طاقت وتندرستی کامکمل خزانہ۔

تینوں وقت کے کھانے میں ہمارے لیے سب سے اہمیت کا حامل ناشتہ ہے متوازن …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *