Tuesday , November 30 2021
Home / اسلامک / ستائیس اٹھا ئیس انتیس رمضان کی آخری تین افطاری کا خاص وظیفہ۔

ستائیس اٹھا ئیس انتیس رمضان کی آخری تین افطاری کا خاص وظیفہ۔

آج ہم آپ کو رمضان المبارک کی اس با بر کت مہینے کے آخری تین دن ستائیس اٹھا ئیس انتیس رمضان المبارک میں افطار کے وقت پڑھتے ہوئے قرآنِ مجید کی سب سے پیاری اور چھوٹی سورت جس کو سورۃ الکوثر کہا جا تا ہے اس کا وظیف بتا یا گیا ہے یہ عمل آپ نے افطار میں پڑھنا ہے اور انتہائی کم وقت کا عمل ہے اس کے فائدے بھی آپ کو بتاتے جا ئیں تا کہ آپ کو اندازہ ہو سکے کہ اس ماہِ مبارک کے با بر کت دنوں میں اگر آپ صرف تین دن یعنی کہ رمضان کے آخری دن ستائیس اٹھائیس اور انتیس رمضان المبارک بنتے ہیں اس کی افطاری کے بعد اگر آپ دعا مانگنے سے پہلے اس سورۃ مبارکہ کو صرف دس بار پڑھ لیتے ہیں تو یقین جانیں کہ آپ اس دنیا و جہان کی تمام کا میابیاں سمیٹ سکتے ہیں۔

اللہ تعالیٰ نے قرآنِ مجید میں جو بہت ہی پیاری سورتیں نازل فر ما ئی ہیں ہر سورۃ دوسری سورۃ سے فضائل و براکات میں بڑھ چڑھ کر ہے مگر کچھ سورتیں اللہ نے ایسی نازل فر ما ئی ہیں کہ جن کو پڑھنا انتہائی بہت فائدہ مند ہے اور اس کے ساتھ ساتھ انسان کی زندگی میں تمام مشکلات اور مراحل جو انسان کی زندگی میں آ جا تے ہیں ان کے اندر سے بڑی آسانی کے ساتھ نکل سکتا ہے اور یہ سورتیں مشکلات میں ڈھال بن جا تی ہیں اور اللہ نے قرآنِ مجید کے اندر ایسے ایسے معجزے والی سورتیں عطا کی ہیں کہ جن کو پڑھنے سے انسان کی زندگی میں ما سوائے م و ت کے ہر چیز دکھ و پریشانی کا علاج ہے۔

تو آج کا وظیفہ بھی اسی طرح کا ہے جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں رمضان المبارک تمام مہینوں کا سردار ہے اور رمضان کے اندر کچھ ایسے بھی اوقات آ تے ہیں کہ جب جو بھی دعا مانگی جائے وہ قبول ہو تی ہے انہی اوقات میں سے افطاری کا وقت ہے جب افطار کا وقت قریب ہو تا ہے تو مومن مسلمان روزے دار جب اللہ سے جو دعا مانگتا ہے وہ پوری ہو تی ہے اور اگر اس سے پہلے وہ یہ ہمارے بتائے ہوئے وظیفے کو پڑھے گا تو اس کو چار چاند لگ جا ئیں گے ویسے تو قرآنِ مجید کی تلاوت کر نا بہت ہی پیارا عمل ہے اور ایسا عمل ہے۔

جو اللہ کے پیارے حبیب ﷺ کو بے حد پسند تھا یعنی محبوب عمل تو آپ اگر ایسے قرآنِ مجید کی چھوٹی سی سورۃ مبارکہ کو پڑھتے ہیں تو یقین جانیے اللہ تبارک وتعالیٰ اس میں آپ کو دنیا و جہاں کی جو آپ تمام چیزیں چاہتے ہیں وہ عطا کر ے گا۔ آپ نے کیا کر نا ہے ستائیس اٹھائیس اور انتیس رمضان المبارک ان تینوں دنوں میں سے کوئی بھی دن افطار سے پہلے اول و آخر گیارہ مر تبہ درودِ پاک پڑھنا ہے اور پھر آپ نے درمیان میں دس مر تبہ سورۃ الکوثر کو پڑھنا ہے۔ انتہائی کم وقت کا یہ عمل ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

About admin

Check Also

6 چیزوں کا سستا ناشتہ ہر بیماری ہرکمزوری کا علاج جسم میں طاقت وتندرستی کامکمل خزانہ۔

تینوں وقت کے کھانے میں ہمارے لیے سب سے اہمیت کا حامل ناشتہ ہے متوازن …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *