Saturday , November 27 2021
Home / اسلامک / گناہ پر گناہ کر کے معافی نہ ما نگنے والو پیارے نبی ﷺ کے دور کا یہ واقعہ سن لیں ۔ قسم سے آنسو طاری ہو جائیں گے ۔۔ !

گناہ پر گناہ کر کے معافی نہ ما نگنے والو پیارے نبی ﷺ کے دور کا یہ واقعہ سن لیں ۔ قسم سے آنسو طاری ہو جائیں گے ۔۔ !

اس نوجوان کا سچا واقعہ جس نے ایک مردہ لڑکی سے زن ا کر دیا تھا۔ اس نے جب حضرت عمر کو یہ بات بتائی تو انہوں نے کیا کہا ؟ اور پھر حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہہ جب اسے رسول اللہ ﷺ کی خدمت ِ اقدس میں لے کر حاضر ہوئے

تو آپ ﷺ نے اس سے کیا کہا؟ اور پھر نوجوان نے کیا عمل کیا کہ اللہ نے اسے بخش دیا ۔ ما یوسی ج رم ہے۔ جتنا بھی بڑا گ نا ہ ہو۔ اللہ تعالیٰ معاف فر ما دیتے ہیں۔ وہ سچے دل کی توبہ کو قبول کرتے ہیں۔ وہ سچے دل سے اٹھائے ہوئے ہاتھوں کو خالی واپس نہیں لو ٹاتے۔ وہ آنکھوں سے بہنے والے آنسوؤں کی لاج رکھتے ہیں۔

انسان توبہ کرے تو اللہ تعالیٰ اس کی توبہ ضرور قبول کرتے ہیں۔ نبی کریم ﷺ کا ارشاد ہے۔ کہ دو قطروں پر اللہ تعالیٰ نے دو قطروں پر جہنم کی آ گ حرام کی ہوئی ہے ۔ ایک شہید کے جسم سے نکلنے والا خ ون کا قطرہ دوسرا گ ناہ گ ار کی آنکھ سے احساسِ ندامت بہنے والا آنسو کا قطرہ ۔ دونوں قطروں پر اللہ تعالیٰ نے جہ نم کی آ گ ح رام کی ہوئی ہے۔ ایک حدیث تو یہ بھی ہے کہ رسول اللہ ﷺ ارشاد فر ما یا کہ اگر انسان کو رونا نہیں آ تا گ نا ہوں کی وجہ سے دل س۔خت اور آنکھیں خشک ہو چکی ہیں تو پھر رونے والوں کی سی صورت بنا لینی چاہیے۔

رونے والوں کی صورت بنا لینے سے بھی اللہ تعالیٰ معاف فر ما دیتے ہیں۔ نبی کریم ﷺ نے ارشاد فر ما یا: ساری آدم کی اولادیں خطا کار ہیں۔ بہترین خطاکار وہ ہیں جو توبہ کرتے ہیں۔ پیارے دوستو! کیا آپ جا نتے ہیں ۔ جو انسان توبہ کرتا ہے۔ اسے اللہ پاک کیا انعام دیں گے؟ تو آ ئیے سنیے ! نبی کریم ﷺ سے مروی ہے کہ آپ ﷺ نے ارشاد فر ما یا کہ جب کوئی بندہ گ ناہ کر تا ہے

پھر اللہ سے توبہ کرتا ہے اور وہ اپنی توبہ کو نبھا تا ہے تو اللہ تعالیٰ اس کی ادا کی ہوئیں تمام نیکیاں قبول کر لیتے ہیں اور اس کے کیے ہوئے تمام گ ناہ معاف کر دیتے ہیں اور ہر نیکی کے بدلے میں اللہ تعالیٰ جنت میں ایک محل عطا فر ماتے ہیں

اور حورین میں سے ایک حور کے ساتھ اس کا نکاح کر دیتے ہیں۔ جو لوگ توبہ کرتے ہیں ان کے لیے تین انعامات اللہ نے رکھے ہیں۔ حضرت عبداللہ بن عبا س فرماتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فر ما یا کہ توبہ کر نے والے جب اپنی قب روں سے نکلیں گے

تو ان کے سامنے کستوری کی خوشبو پھوٹے گی ۔ یہ جنت کے دستر خوان پر آ کر اسے تنا ول کر یں گے۔ عرش کے سائے میں رہیں گے ۔ جب کہ بہت سے لوگ حساب و کتاب کی سختی میں ہو ں گے۔ دوستو توبہ کا بھی ایک وقت مقرر ہے ۔ انسان کو اپنے گ ناہوں سے جلد از جلد توبہ کر لینی چاہیے۔

عمر کب مکمل ہو جائے۔ کوئی علم نہیں۔ زندگی کی ڈوری کب کھینچ لی جائے۔ کسی کو خبر نہیں۔ م وت کا نکارا کب بج جائے۔ یہ کون جا نتا ہے۔ توبہ کا بہترین وقت زندگی ہے۔ انسان کو اپنی زندگی میں توبہ کر لینی چاہیے۔

surcing by news update

50% LikesVS
50% Dislikes

About admin

Check Also

6 چیزوں کا سستا ناشتہ ہر بیماری ہرکمزوری کا علاج جسم میں طاقت وتندرستی کامکمل خزانہ۔

تینوں وقت کے کھانے میں ہمارے لیے سب سے اہمیت کا حامل ناشتہ ہے متوازن …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *