Sunday , November 28 2021
Home / اسلامک / کیا دانت برش کرنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے اس سوا ل کا جواب جو ہر روزے دار سوچتا ہے

کیا دانت برش کرنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے اس سوا ل کا جواب جو ہر روزے دار سوچتا ہے

یقیناً آپ دن میں ایک یا دو بار دانتوں پر برش کرتے ہوں گے تاکہ وہ صاف رہ سکیں مگر پھر بھی قدرتی سفیدی واپس نہیں آتی ؟اگر ایسا ہے تو ہمارے ارگرد موجود چند عام چیزیں آپ کی مسکراہٹ کو روشن کرسکتی ہیں یا یوں کہہ لیں دانتوں کو جگمگا سکتی ہیں۔کوئلہ آسان اور سستے ترین طریقوں سے دانتوں کو قدرتی طور پر سفید کرنے کے ذرائع میں سے ایک ہے۔

کوئلے کو پیس کر سفوف بنالیں اور اسے گیلے ٹوتھ برش پر چھڑک کر دانتوں پر معمول کے مطابق پھیر لیں۔پاﺅڈر ملک بھی دانتوں کو موتیوں جیسے سفید اور صحت مند رکھنے میں مدد دیتا ہے، تھوڑا سا پیسٹ برش پر لگائیں اور اس پر چٹکی بھر پاﺅڈر ملک اوپر سے چھڑک کر برش کرلیں، اس طریقہ کار کو ہفتے میں ایک سے دو بار سے زیادہ نہ آزمائیں۔چٹکی بھر بیکنگ سوڈا ٹوتھ برش پر چھڑکیں اور اس پر چند قطرے لموں کا عرق ٹپکا دیں اور برش کرلیں۔ واضح رہیں کہ اس طریقہ کار کو ہفتے میں ایک بار سے زیادہ استعمال نہ کریں۔

پوری دنیا میں رمضان کا مقدس مہینہ مسلمان روزے رکھ کر پورے مذہبی جذبے کیساتھ گزار رہے ہیں ۔ تاہم روزے دار اس سوال پر پریشان دکھائی دیتے ہیں کہ روزے کی حالت میں دانت برش کرنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے یا نہیں ۔ روزے کے دوران دانت برش کرنا مکمل طور پر حلال ہے تاہم ٹوتھ پیسٹ اور ماؤتھ واش سے پرہیز کرنا چاہیے کیونکہ یہ گلے میں پہنچ جاتے ہیں ۔ شیخ ابن التمین اور شیخ ابن باز کا کہنا ہے کہ ماؤتھ واش اور ٹوتھ پیسٹ استعمال کرنے سے بھی روزہ نہیں ٹوٹتا۔ امریکی ڈینٹل ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ ہر کسی کو دن میں دو مرتبہ دانت صاف کرنے چاہئیں کیونکہ اس سے دانتوں میں موجود جراثیم ختم ہوجاتے ہیں۔ برش نہ کرنے کی صورت میں ایک بیکٹریا پیدا ہوتا ہے جو دانتوں کا اینیمل ختم کردیتا ہے اور اس کے بعد دانت کھوکھلے ہونا شروع ہوجاتے ہیں۔ ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ رمضان میں میٹھے کا استعمال کم کرنا چاہیے کیونکہ اس سے دانتوں کو نقصان پہنچتا ہے۔

Sharing is caring!

50% LikesVS
50% Dislikes

About admin

Check Also

6 چیزوں کا سستا ناشتہ ہر بیماری ہرکمزوری کا علاج جسم میں طاقت وتندرستی کامکمل خزانہ۔

تینوں وقت کے کھانے میں ہمارے لیے سب سے اہمیت کا حامل ناشتہ ہے متوازن …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *