Sunday , November 28 2021
Home / اسلامک / حضرت علی ؓ نے فر ما یا رمضان افطاری کے وقت جمعہ کے دن یہ ضرورپڑھ لینا۔ خالی جھولیاں بھر جا ئیں گی۔

حضرت علی ؓ نے فر ما یا رمضان افطاری کے وقت جمعہ کے دن یہ ضرورپڑھ لینا۔ خالی جھولیاں بھر جا ئیں گی۔

اللہ کا کوئی شریک نہیں ہے اسی کے لیے بادشاہی اور اسی کے لیے حمد ہے وہی زندہ کر تا ہے اور ما رت ا ہے اور وہ زندہ ہے اس کو ہر گز کبھی م و ت نہیں آ ئے گی بڑے جلال اور بزرگی والا ہے اس کے ہاتھ میں بھلائی ہے وہ ہر چیز پر قادر ہے وہ سب کی دعاؤں کو قبول کرنے والا ہے وہی سب مخلوقات کا معبودِ بر حق ہے اور میں گواہی دیتا ہوں کہ نبی کریم ﷺ اللہ کے بندے اور آخری رسول ہیں ان کےبعد کو ئی نبی نہیں آ ئے گا ق ی ا م ت تک۔ اور آپ تمام انبیاء کرام اور رسولوں کے سر براہ ہیں یا اللہ ان پر اور ان کی آل پر اور تمام صحابہ کرام پر رحمتیں سلامتی اور بر کتیں نازل فر ما۔

ہم کتنے زیادہ خوش نصیب ہیں کہ اللہ پاک نے اپنے حبیب ﷺ کے صدقے ہمیں رمضان میں جمعہ کی نعمت سے نوازا ہمیں اس پر اللہ تعالیٰ کا بہت شکر ادا کر نا چاہیے۔ جمعہ یومِ عید ہے۔ جمعہ سب دنوں کا سردار ہے جمعہ کے دن جہ نم کی آ گ نہیں سلگائی جا تی جمعہ کی رات جہ نم کے دروازے نہیں کھلتے ۔ جمعہ کے دن ہی روزِ ق ی ا م ت اُٹھا یا جا ئے گا۔ جمعہ کے روز م ر نے والا شہید کا رتبہ پا تا ہے اور ع ز اب ق ب ر سے محفوظ ہو جا تا ہے جمعہ کے روز حج ہو تو اس کا ثواب ستر حج کے برابر ہے اور جو رمضان میں آئے اس میں ایک لفظ پڑھنے کا ثواب ایک سو چالیس گنا زیادہ بڑھ جا تا ہے۔

ہم بہت خوش نصیب ہیں ہمیں اللہ تعالیٰ نے رمضان المبارک عطا کیا اور اس سے بھی بڑھ کر ہمیں نماز کا جمعہ عطا کیا مگر ہم میں سے بہت سے ایسے لوگ ہیں جو پچھلے رمضان ہمارے ساتھ افطاری سحری کیا کر تے تھے مگر آج وہ من و مٹی تلے آرام کر رہے ہیں اللہ پاک اگر آپ کی زندگی میں رمضان کا جمعہ لا یا ہے تو اس دن سے جتنا زیادہ ہو سکے فائدہ اُٹھا لیں پیارے نبی حضرت محمد ﷺ کی حدیثِ مبارکہ ہے بلا شبہ جمعہ کے دن ایک ایسی گھڑی ہے جس میں کوئی بھی بندہ اللہ سے کچھ بھی مانگے تو اللہ تعالیٰ اسے عنایت فر ما تا ہے ۔

صحابہ کرام نے پوچھا اللہ کے رسول یہ گھڑی کون سی ہے ؟ آپ ﷺ نے ارشاد فر ما یا نماز کھڑی ہونے سے لے کر نماز ختم ہونے تک دوسرا قول یہ فر ما یا ہے کہ یہ گھڑی عصر کے بعد جب اللہ نے ہمیں موقع دیا ہے کہ ہماری زندگی میں ماہِ رمضان کا یہ جمعہ آ چکا ہے تو اس جمعہ کے دن جتنا ہو سکے فائدہ حاصل کر یں اس مبارک گھڑی میں خود فارغ ہو کر اپنے گھر والوں کے لیے چاہنے والوں کے لیے بلکہ ساری اُمتِ مسلمہ کے لیے اللہ کے پاس دعا مانگیں۔ مغفرت طلب کر یں دنیاوی اُخروی کا میابیوں کی بھیک مانگیں۔

surcing by news update
50% LikesVS
50% Dislikes

About admin

Check Also

6 چیزوں کا سستا ناشتہ ہر بیماری ہرکمزوری کا علاج جسم میں طاقت وتندرستی کامکمل خزانہ۔

تینوں وقت کے کھانے میں ہمارے لیے سب سے اہمیت کا حامل ناشتہ ہے متوازن …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *