Tuesday , November 30 2021
Home / اسلامک / پاکستان میں اس مرتبہ روزے کتنے ہونگے اور عیدالفطر کس تاریخ کو ہوگی؟ پاکستانیوں کیلئے حیران کن خبر

پاکستان میں اس مرتبہ روزے کتنے ہونگے اور عیدالفطر کس تاریخ کو ہوگی؟ پاکستانیوں کیلئے حیران کن خبر

روزنامہ جنگ میں سید محمد عسکری کی خبر کے مطابق پاکستان میں روزے 30اور عید الفطر جمعہ14مئی کو ہونے کا امکان ہے۔جامعہ کراچی کے انسٹی ٹیوٹ آف اسپیس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے سربراہ پروفیسر جاوید اقبال کے مطابق شوال 1442ہجری کا نیا چاند 11اور 12مئی کی درمیانی شب کو تقریباً 12 بجکر ایک منٹ پر پیدا ہوگا یعنی اس وقت چاند کا ہوگا

جب 12مئی کی شام سورج غروب ہوگا اس وقت چاند کی عمر 19 گھنٹے 31 منٹ ہوگی غروب آفتاب اور غروب قمر کے درمیانی وقت صرف 36 منٹ ہوگا۔غروب آفتاب کے وقت چاندافق (Horizon) سے تقریباً 6.5 ڈگری پر ہوگا لہٰذا 12 مئی کی شام کو غروب آفتاب کے بعد چاند نظر آنے کا امکان بہت کم ہے.چناچہ اس بات کا قوی امکان ہے کہ روزے پورے 30 ہوں گے اور عید 14 مئ کو ہوگی۔

surcing by dr israr

50% LikesVS
50% Dislikes

About admin

Check Also

6 چیزوں کا سستا ناشتہ ہر بیماری ہرکمزوری کا علاج جسم میں طاقت وتندرستی کامکمل خزانہ۔

تینوں وقت کے کھانے میں ہمارے لیے سب سے اہمیت کا حامل ناشتہ ہے متوازن …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *