Tuesday , November 30 2021
Home / اسلامک / ماں جنّت ہے بیٹی رحمت ہے بیوی برکت ہے بہن عظمت ہے تو پھر بھی ہمارے

ماں جنّت ہے بیٹی رحمت ہے بیوی برکت ہے بہن عظمت ہے تو پھر بھی ہمارے

میں عورت ذات کو وه مقام کیوں نہیں مل سکتا جسکی وه حقدار ہے حضرت علی مسجد کی طرف جا رہے تھے آپ نے دیکھا ایک شخص اپنی بیوی پر غصّہ کررہا تھا اسکا مذاق اڑا رہا تھا !!اسے گالیاں گالیاں دے رہا تھا یہ سن کر حضرت علی قریب گئے اور فرمانے لگے ؟اے خدا کے بندے !میں نے اللّه کے رسولﷺ سے سنا ہے کہ جو انسان اپنی عورت کی عزت نہیں کرتا ،اس کے لیے تلخ الفاظ کہتا ہے اسکی بے حرمتی کرتا ہے تو اللّه پاک اس انسان کے لیے رزق کی راہیں بند کر دیتا ہے ! اس طرح اس انسان کی زندگی سے سکون خوش حالی اور برکت چلی جاتی ہے یاد رکھنا عورت کو گالی دینا ایسا ہے۔

جیسے کوئی انسان اپنے رزق ٹھکرا دے اپنی برکت اور خوش حالی کو ٹھکرا دے حضرت علی نے پھر فرمایا !میں نے اللّه پاک کے رسول ﷺ سے سنا کے جو مرد اپنی عورتوں پے ظلم کرتے ہیں انکی عزت نہیں کرتے تو روز محشر انکے نامہ اعمال کھولنے سے پہلے وه فرشتے جو انسان کے کندوں پہ بیٹھ کے ثواب اور گناہ لکھتے ہیں وه چیخیں گے اور اللّه پاک سے کہیں گے اے اللّه پاک یہ وہی انسان ہے ؟ جو زندگی میں اپنی عورتوں کی عزت نہیں کرتا تھا !انکو گالیاں دیتا تھا۔

وجہ سے یہ زندگی میں بھی پرشان رہتا تھا اور آخرت میں بھی اسی حال میں پہنچا ہے تو اللّه پاک فرشتوں سے کہےگا کہ اس مرد کے ثواب کا وه حصّہ جسکی وجہ سے اسکو جنّت ملی ہے وه سب جو دنیا میں اسکی عورتیں تھیں جنکی یہ عزت نہیں کرتا تھا انکے نامہ اعمال میں ڈال دو اور یوں انسان روتا رہے گا کہ کاش میں زندگی میں اپنی عورتوں کی عزت کرتا لیکن افسوس اور پچھتاوے کے سوا اس کے پاس کچھ نہ ہوگا۔

surcing by dr israr

50% LikesVS
50% Dislikes

About admin

Check Also

”حضرت سلیمانؑ کا قصہ“

ایک دن حضرت سلیمان ع س دربار میں بیٹھے تھے کہ اتنے میں اچانک ملک …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *