Saturday , November 27 2021
Home / سٹوری / وفادار عورت کی پہچان جس عورت کےاندر یہ دو عادات ہوں ، وہ وفادار عورت ہے اسے کبھی کھونا مت

وفادار عورت کی پہچان جس عورت کےاندر یہ دو عادات ہوں ، وہ وفادار عورت ہے اسے کبھی کھونا مت

ہمارے معاشرے میں بیوی کو دوسروں کے سامنے چومنا حرام جبکہ دوسروں کی موجودگی میں گالم گلوچ کرنا حرام سمجھا جاتا ہے۔ ہمارے معاشرے میں لڑکے کسی لڑکی کا نمبر ہاتھ لگتے ہی پرساد کی طرح بانٹ دیتے ہیں۔ اورپھر کسی ایک کے ہاتھ اگر وہ لگ بھی جاتی ہے تو اسے ہوس کا نشانہ بنا کر خوب ذلیل کیا جاتا ہے آخر میں وہ بیچاری دو نمبر مشہور ہوجاتی ہے۔

اور مرد پارساہی کہلاتا ہے۔ مرد کارویہ ایک جیتی جاگتی عورت کو ماردیتا ہے۔ اور مرد کا رویہ ہی ایک مرتی ہوئی عورت کے لیے جینے کی وجہ بن جاتا ہے۔ بہترین بیوی وہ ہے جس کی خواہشات شوہر کی گنجائش کے مطابق ہو۔ عورت کے جذبات مرجائیں تو وہ مرے ہوؤں میں شمار ہوجاتی ہے۔ محبت دراصل جسم کو پالینا نہیں ہوتی، نہ ہی محبت کسی سے شادی کرلینے کوکہتے ہیں ، محبت حاصل اور لاحاصل سے بھی بالاتر ہوتی ہے۔

محبت میں نہ ہی عمر کی کوئی قید ہے ، محبت نہ ہی اظہار کی محتاج ہے۔ اور نہ تکرار کی، محبت تو بس محبت ہے۔ زندگی میں اگر محبت کرنے کا اتفاق ہو تو عاجز لوگوں سے کریں۔ عاجز لوگ تکلیف نہیں دیتے ۔ محبت کے بدلے عشق کرتے ہیں۔ جس عورت کے اندر یہ دو عادات ہوں ، وہ وفادار عورت ہے اسے کھونا مت۔ پہلی عادت یہ ہے کہ برے سے برے وقت میں بھی تمہارے ساتھ رہے ۔ اور دوسری عادت یہ ہے کہ وہ تم سے وقت کے علاوہ کچھ نہ مانگے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

About admin

Check Also

اللہ کا فضل

یہ واقعہ ایک سعودی نوجوان کا ہے،یہ اپنی زندگی سے مطمئن نہیں تھا،اس کی تنخواہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *