Saturday , November 27 2021
Home / اہم خبریں / بھارت میں ہونے والی شادی کی دس عجیب رسومات

بھارت میں ہونے والی شادی کی دس عجیب رسومات

شادی ایک مقدس رشتہ ہے ۔ اور دنیا کے ہرملک میں شادی کے رسومات اس ملک کے کلچر اور تہذیب کے مطابق ادا کیے جاتے ہیں ۔ مگر ہمارے ہمسایہ ملک بھارت میں کچھ رسومات اتنی واحیات اور عجیب و غریب ہیں ۔ آپ بھی جان کر اپنے کانوں کو ہاتھ لگائیں گے۔ آپ شکر ادا کریں کہ آپ مسلمان کے گھر پیدا ہوئے۔ ہم آپ کو ایسی چند رسومات کے بارے میں بتانے جارہے ہیں۔

اگر آپ نے بھارتی فلمیں دیکھی ہوں تو لفظ کنیا دان ضرور سنا ہوگا۔ کنیادان ایک بہت پرانی ہندو رسم ہے جو کہ صدیوں سے چلی آرہی ہے۔ کنیا کامطلب کا کنواری لڑکی اور دان کا مطلب ہے بزنس۔ اس رسم کے مطابق ماں باپ اپنے گھر کے حالات خراب کرنے پر اپنی کنواری لڑکی کو دان کر سکتے ہیں ۔ مطلب بزنس کے طور پر اپنی کنواری لڑکی کو ٹریڈ کرسکتے ہیں ۔

اس لڑکی کی کوئی قانونی طور پرشادی نہیں ہوتی۔ یہاں سب سے زیادہ ظلم یہ ہے کہ اس رسم کے لیے صرف کنواری لڑکی ہونی چاہیے ۔ جو زیادہ تر بہت چھوٹی عمر کی ہوتی ہے۔ بھارت میں موجود گجراتی لوگوں کی شادی میں ایک رسم ضرور شامل ہوتی ہے۔ اور اسے مادہ پرکا کہاجاتا ہے۔ اس رسم کے مطابق دولہے کے پاؤں دودھ اور شہد سے دھو یا جاتا ہے۔

اور یہ کم لڑکا کا باپ کرتا ہے۔ یہ ویسے ہی لڑکی کے گھر والوں کے لیے باعث شرمندگی ہوتی ہے۔ جس دودھ سے دولہے دھوئے جاتے ہیں۔ سہاگ رات پر جانے سے پہلے لڑکے کو یہ دودھ پینا پڑتا ہے۔ بھارتی ریاست میں برہمن ذات کے ہندو خاندانوں میں شادی کے موقع پر سب سے زیادہ مشہور رسم یہ ہے کہ شادی کے دن دولہا ناراض ہو کر وہاں سے چلا جاتا ہے۔

اور کہتا ہے کہ مجھے شادی نہیں کرنی۔ اس انکار کے لیے وہ کوئی بھی بہانہ بنا لیتا ہے اور پھر دولہن کا باپ اس کے پیچھا جاتا ہے۔ اس کے پاؤں پکڑتا ہے۔ اور منتیں کرتاہے۔ زیادہ تر دولہا تب مانگتا ہے جب اسے کوئی بڑا تحفہ دیا جائے جیسا کہ گھر یا کار وغیرہ۔ کچھ عرصے پہلے ایک انڈین کی یہ تصویر جس میں دیکھا جائے تو لڑکی شادی ایک کتے سے کی گئی ہے۔

ایسا تب ہوتا ہے جب پنڈت یہ کہہ دے کہ لڑکی لڑکے کے لیے بد قسمتی لا رہی ہے۔ اس کا توڑ کرنے کے لیے لڑکی کی شادی کتے کے ساتھ اور پیپل کے درخت کے ساتھ کردی جاتی ہے۔ اوریہ ایک سال کے لیے رہتی ہے۔ بھارتی ریاست مانی پور میں جو کہ برہما کے ساتھ موجود ہے۔ یہاں ہونے والی شادی میں ایک بہت عجیب رسم ادا کی جاتی ہے۔ یہاں شادی ہونے کے بعد لڑکا لڑکی کو ایک مچھلی دی جاتی ہے۔

اور انہیں وہ ایک ساتھ پانی میں چھوڑتے ہیں۔ اگر دونوں مچھلیاں ایک ساتھ چلتی بھی گئیں تو سب ٹھیک ہے۔ اگر دونوں مچھلیوں نے مختلف روٹ پکڑا تواس کامطلب ہے ان کی نہیں بننے والی۔ آپ نے پاکستان میں بننے والی شادی پر دیکھا ہوگا کہ کھانا اچھا نہ ہوتو لڑکے کے والدین ناراض ہوجاتے ہیں ۔ لڑکے والے آخری وقت پر اپنی ڈیمانڈ رکھ دیں ۔ تو لڑائی ہوجاتی ہے۔ یہ کبھی نہیں سنا ہوگا۔ کہ بارات کو ٹماٹر مار مار کر اور گالیاں دے دے کر ویلکم کیا گیا ہو۔ یہ بھارتی شادیوں میں ہوتا ہے جس کا مطلب ہے ان میں برداشت کی حد کتنی ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

About admin

Check Also

ایک بدونے نبی کریم ﷺسے پُوچھا کہ حشر میں ہماراحساب کون لے گا ؟

ایک بدونے نبی کریم ؐسے پُوچھا کہ ، ”حشر میں ہماراحساب کون لے گا ؟“آپ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *