Saturday , November 27 2021
Home / اسلامک / دانت کے کیڑے سے نجات پا ؤ دو منٹ میں دانت موتی جیسے چمک دار

دانت کے کیڑے سے نجات پا ؤ دو منٹ میں دانت موتی جیسے چمک دار

آج میں آپ کو ایک ایسی ریمیڈی بتانے والی ہوں۔ جو آپ کے دانتوں پر لگے پرانے سے پرانے کیڑ ے انہیں بھی صاف کر دے گی ۔ اور آپ کے دانتوں کو مضبوط بھی کر دے گی اور آپ کے دانتوں کو چمک دار بھی بنا دے گی۔ دراصل جب ہمارے دانت میں کیڑا لگ جاتا ہے تو وہ اس بات کی نشاند ہی کر تا ہے کہ اب ہمارے دانت ختم ہو نے والے ہیں ۔ اکثر دانت نکلوا لیتے ہیں اور پھر فلنگ کر وا لیتے ہیں لیکن یہ فلنگ مستقل نہیں ہوتی۔ اور ایک وقت آتا ہے کہ دانت میں دو بارہ سے سوراخ ہو جاتا ہے لیکن اس سب کے پیچھے ڈاینٹسٹ کا کوئی قصور نہیں ہے یا تو آپ بہت زیادہ میٹھی اشیا ء کا استعمال کرتے ہوں گے۔

یا چینی سے بنی غذائیں کھا تے ہوں گے اور دانتوں کو کھو کھلا کر دیتے ہیں لیکن اس ریمیڈی کو استعمال کر کے دانتوں کے ہر قسم کی مسئلہ مسا ئل کو حل کیا جا سکتا ہے۔ بس میٹھی اشیا ء کا استعمال کم سے کم کر یں۔ اگر کوئی میٹھی اشیا ء استعما ل بھی کرتے ہیں تو دانتوں پر برش کر لیا کر یں۔ اور ساتھ میں میری بتائی ہوئی اس آسان سی ریمیڈی کو استعمال کر یں آپ کے دانتوں سے کیڑا بھی نکل جائے گا اور دانت مضبوط ہو کر چمکنے بھی لگیں گے۔ تو دیکھتے ہیں اس ریمیڈی کو تیار کیسے کر نا ہے۔ تو سب سے پہلے ہلدی لینی ہے ثابت ہلدی آپ لے لیں گے کریانہ کی دو کان پر یہ مل جاتی ہے بازار میں جو پسی ہوئی ہلدی ہوتی ہے وہ نہیں لینی کیو نکہ اس میں اکثر فوڈ کلر ملا ہوا ہوتا ہے۔

اس لیے آپ نے ثابت ہلدی ہی لینی ہے۔ ایک بڑا والا چمچ آپ نے پسی ہوئی ہلدی کا لینا ہے۔ اب آپ نے جو چیز لینی ہے وہ بابو ل کی لکڑی کا کو ئلہ مگر یہ آپ کو پنسار کی دو کان سے نہیں ملے گا۔ لیکن کو ئلوں والوں کے پاس یہ آ سانی سے مل جاتا ہے آپ نے چھوٹا سا پیس بھی لے لیں گے تب بھی بہت ہو گا اب کو ئلے کو اچھی طرح پیس لیں۔پھر جب پس جائے تو چھنی سے چھان لیں کیو نکہ یہ ہمیں بالکل باریک چاہیے یہ دیکھیں با لکل باریک پاؤڈر ہم نے چھان لیا ہے یہ بھی ایک چمچ لے لینا ہے اب آپ نے لے لینی ہے پھٹکڑی بر یاں یہ آپ کو پنسار کی دو کان سے مل جائے گی اگر آپ چاہیں تو پھٹکڑی کو بریاں کر سکتے ہیں۔

گھر میں لیکن اس کے لیے کافی مسئلہ مسائل ہو گا آپ کو اس لیے پنسار کی دوکان سے اس کو لے لینا ہے۔ آدھا چمچ آپ اس کا ڈالیں گے۔ اب اسے اچھی طرح مکس کر لیں اور اسے محفوظ کر لیں روزانہ رات کو سو نے سے پہلے تھوڑا سا اس پاؤڈر کو لیں اور اس میں دو قطرے لونگ کے تیل کے شامل کر یں۔ اگر آپ کے پاس لونگ کا تیل نہیں ہے۔ تو اس کی بجائے لہسن کا جوس بھی ملا سکتے ہیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes

About admin

Check Also

”حضرت سلیمانؑ کا قصہ“

ایک دن حضرت سلیمان ع س دربار میں بیٹھے تھے کہ اتنے میں اچانک ملک …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *