Saturday , November 27 2021
Home / صحت / ایک ایسا مجرب عمل جو آپ کو ہمیشہ کے لئے جوان بنا دے گا ۔

ایک ایسا مجرب عمل جو آپ کو ہمیشہ کے لئے جوان بنا دے گا ۔

آپ کی جوانی آپ کو واپس لوٹا دے گا ۔اس عمل میں آپ نے کرنا یہ ہے کہ صبح منہ دھونے سے پہلے اللہ کا صرف ایک نام پڑھنا ہے ۔اس نام کو پڑھنے کی برکت سے آپ کے منہ پر موجود چھائیاں ختم ہو جائیں گی اب کے دانے ختم ہو جائیں گے جتنے بھی چہرے پر داغ دھبے ہوں گے جھڑیاں ہونگی وہ ختم ہو جائیگی ۔آپ کا چہرہ صاف اور شفاف ہو جائے گا ۔اس عمل کو کرنے کے بعد آپ کو کوئی بھی مہنگی کریم لگانے کی ضرورت نہیں پڑے گی ۔اس عمل میں آپ نے یہ کرنا ہے کہ آپ جب صبح اٹھی تو آپ نے منہ دھونے سے پہلے اللہ کا ایک صفاتی نام الخبیر اس کا ترجمہ ہے ہر شہر کی خبر رکھنے والا ۔آپ بسم اللہ پڑھ کر اللہ کے اس نام کو پچیس مرتبہ پڑھنا ہے ۔

پھر آپ نے ایک پیالے میں پانی لینا ہے اور اس پر پھونک مار دینی ہے ۔اسی پانی سے پھر آپ نے منہ دھو لینا ہے ۔آپ نے یہ عمل روزانہ کرنا ہے جیسے جیسے ہی یہ آپ عمل کریں گے آپ کو خود واضح فرق نظر آئے گا ۔انشاء اللہ آپ کا چہرہ ہیرے کی طرح چمکے گا ۔آپ خود اپنے چہرے کو دیکھ کر حیران ہو نگی ۔

50% LikesVS
50% Dislikes

About admin

Check Also

کیا آپ بھی گرمی دانوں سے پریشان ہیں؟؟ آزمائیں چند آسان گھریلو ٹوٹکے اور پائیں فوری راحت

گرمی کا موسم جہاں بے شمار فوائد لئے آتا ہے وہیں اس موسم میں کئی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *