Saturday , November 27 2021
Home / اہم خبریں / آب زم زم پر کیا گیا ایک حیران کن تجربہ
آب زم زم پر کیا گیا ایک حیران کن تجربہ

آب زم زم پر کیا گیا ایک حیران کن تجربہ

 حقائق میں ایک حقیقت یہ بھی سامنے آئی ہے کہ عام پانی سے بجلی کا کرنٹ آسانی سے گزر جاتا ہے لیکن آب ِ زم زم میں سے کرنٹ کبھی نہیں گزر سکتا ۔ دو الگ الگ بوتلوں میں عام پانی اور آب زم زم ڈال کر تجربہ کیا گیا۔ برقی تار کے سرے سے بلب لگا کر دونوں سروں کو پہلے چیک کرتے ہوئے بلب روشن ہو گیا۔ ان تاروں کو جب آب ِ زم زم میں ڈالا

تو بجلی نہ گزر سکی اور بلب روشن نہ ہوا لیکن جب عام پانی میں تاروں کےسروںکو ڈبویا گیا تو بلب فوراً روشن ہو گیا۔ اس سے یہ حقیقت واضح ہو گئی یہ آب ِ زم زم کوئی عام پانی نہیں یہ اللہ تعالیٰ کی خاص قدرت کا مظہر ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

About admin

Check Also

ایک بدونے نبی کریم ﷺسے پُوچھا کہ حشر میں ہماراحساب کون لے گا ؟

ایک بدونے نبی کریم ؐسے پُوچھا کہ ، ”حشر میں ہماراحساب کون لے گا ؟“آپ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *