Saturday , November 27 2021
Home / صحت / لیموں سے دانت خوبصورت اور صاف کرنے کا آسان طریقہ

لیموں سے دانت خوبصورت اور صاف کرنے کا آسان طریقہ

 چمکدار اور صاف دانت اچھی اور پراعتماد شخصیت کا آئینہ دار ہوتے ہیں۔اگر دانت پیلے اور بدنما ہوں تو ہم کھل کر ہنسنےسےاجتناب کرتے ہیں۔ لوگ دانتوں کو چمکدار بنانے کے لئے مہنگی ٹوتھ پیسٹ کا استعمال کرتے ہیں لیکن پھر بھی کوئی خاص فرق نہیں پڑتا۔ آج ہم آپ کو دانتوں کو صاف رکھنے کا انتہائی آسان نسخہ بتائیں گے۔ لیموں کا رس نکال کر اسے پانی میں اچھی طرح حل کر لیں

۔دن میں دو بار برش کریں اور ہر بار آخر میں لیموں کے پانی کی کلی کر لیں۔ لیموں کے چھلکےکا سفوف بنالیں اور اسے پانی میں حل کر کے اس پیسٹ سے دانتوں کی مالش کرکے کلی کریں۔ چند ہی دنوں میں آپ کے دانت موتیوں کی طرح سفید ہو جائیں گے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

About admin

Check Also

کیا آپ بھی گرمی دانوں سے پریشان ہیں؟؟ آزمائیں چند آسان گھریلو ٹوٹکے اور پائیں فوری راحت

گرمی کا موسم جہاں بے شمار فوائد لئے آتا ہے وہیں اس موسم میں کئی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *